اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جمیل خان مستعفی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جمیل خان نے استعفیٰ دیدیا ہے۔

جسٹس جمیل خان نے استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے، جسٹس شاہد جمیل سنیارٹی لسٹ میں 11 ویں نمبر پر تھے۔

چیف الیکشن کمشنر کیجانب سے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد

جسٹس جمیل خان نے 2028 میں ریٹائرڈ ہونا تھا لیکن وہ ذاتی وجوہات کی بناپر مستعفی ہوگئے۔