اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیف الیکشن کمشنر کیجانب سے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد

اسلام آباد، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے عام انتخابات کی پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش امکان مسترد کر دیا۔

گزشتہ روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونیوالے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کی قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا۔

خواتین کی تنقید پر فردوس عاشق اعوان آگ بگولہ

ایک سوال کے جواب میں پولنگ ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے کوئی بات زیر غور نہیں، انٹرنیٹ سروس کا معاملہ سامنے آیا تو ہمارا ای ایم ایس آف لائن کام کرے گا۔

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ بلوچستان اور کے پی میں امن و امان کی صورتحال سے نمٹا جارہا ہے، الیکشن 8 فروری کو پورے ملک میں ہوگا اس میں jyکوئی ابہام نہ رہے۔