اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خواتین کی تنقید پر فردوس عاشق اعوان آگ بگولہ

سیالکوٹ میں خواتین کی شدید تنقید پر فردوس عاشق اعوان غصے میں آگئیں۔

سیالکوٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو کارنر میٹنگ میں خواتین کی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس پر وہ ناراض ہو گئیں۔

آئی پی پی رہنما ناراض ہو کر میٹنگ سے اٹھ گئیں اور ہار بھی اتار دیے، حلقے کی خواتین کے سخت سوالات پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آپ کو مہمان کا خیال نہیں پہلے اپنے دل سے بغض نکالیں۔

عدالتی فیصلے غیر قانونی طریقوں سے سنائے جا رہے، چیئرمین پی ٹی آئی