اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے 267 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی، الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے محکمہ صحت کے 267 ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔

کراچی کے پی سی 110 کے ریٹرننگ افسر نے محکمہ صحت کے ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے، غیر حاضر ملازمین میں خواتین بھی شامل ہیں۔

ن لیگ کا آفس جلانے کا کیس: مراد سعید اور زبیر نیازی اشتہاری قرار

ریٹرننگ افسر محمد حیات نے وارنٹ گرفتاری کرتے ہوئے ایس ایس پی جنوبی سٹی کو احکامات جاری کیے کہ محکمہ صحت کے ملازمین قومی ذمہ داری سے انحراف کر رہے ہیں لہذا گرفتار کرکے جمعہ کے دن پیش کیا جائے۔