اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ کا آفس جلانے کا کیس: مراد سعید اور زبیر نیازی اشتہاری قرار

لاہور، انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نوید اقبال نے مسلم لیگ (ن) کے آفس جلانے کے مقدمے میں پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔

مری میں برفباری سے سیاح امڈ آئے، ٹریفک جام

درخواست میں پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کر رکھا ہے۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیدیا۔