اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے، جاوید لطیف

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔

قوم پر ریاستی جبر ہو گا تو قوم کا ریاست سے رشتہ کمزور ہو گا، میں قانون کی بالادستی کی بات کی تھی مجھ پر غداری کا مقدمہ کیا گیا۔

الیکشن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونیوالے 267 سرکاری ملازمین کے وارنٹ گرفتاری جاری

نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے جاوید لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ گرفتاری اور تشدد کے بعد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے سامنے پیش کیا گیا، میں سمجھتا کہ تشدد کے نشانات دیکھ کر وہ میڈیکل رپورٹ کا کہیں گے، مجھے کہا کہ تم طاقتور لوگوں کے سامنے گستاخی کی ہے، تم جیسے لوگوں کو سنگسار کر دینا چاہیے۔