اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اگر ان لوگوں کو 100 سال بھی حکمرانی ملے پھر بھی پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، سراج الحق

گوجرانوالہ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج یہ نعرہ لگا رہے ہیں کہ پاکستان کو نواز دو، اگر ان لوگوں کو 100 سال بھی حکمرانی ملے پھر بھی پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔

گوجرانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے اس ملک کو تباہ کیا، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا پاکستان کلین ہونا چاہیے؟

latest urdu news

ملک سے انگریز کا نظام نکالنا اور قرآن کا نظام چاہتے ہیں، ہر نوجوان کو روزگار ملے گا، ملک کی معیشت بہتر ہوگی اور ہم کشمیر کو ہر صورت میں آزاد کروائیں گے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر ڈاکٹر عافیہ کو واپس لائے گی، فلسطینی ہمارے انتظار میں ہیں۔