اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ نے چوہدری نثار کیلئے مشکلات کھڑی کردی

راولپنڈی، تھانہ چکری میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے 7 کارکنوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ مسلم لیگ ن کے کارکن تنویر حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان گزشتہ رات گھر میں زبردستی داخل ہوئے، تشدد کیا اور ن لیگ کی الیکشن مہم چلانے پر دھمکیاں دیں۔

کیا بلاول کو کبھی محبت ہوئی، سہرا کب سجے گا ؟ بلاول بھٹو نے سب کچھ بتا دیا

مقدمے میں کہا گیا کہ ملزمان نے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور گیس سلنڈر اٹھا کر لے گئے۔