اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد ،کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔

یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ زائد بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر ڈومیسائل جاری کیے گئے۔

بھارت میں مسلمان کے تاریخی مقامات کو بھی تبدیل کیا جارہا ہے، مسئلہ کشمیر سے متعلق خصوصی کشمیر کمیٹی بنادی گئی ہے اور اسٹریٹیجک پالیسی میں کشمیر سے متعلق تجاویز دی جائیں گے، کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

ن لیگ نے چوہدری نثار کیلئے مشکلات کھڑی کردی

مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی سیاستی قیادت کو جیلوں میںبند کر دیا گیا، ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہو گی۔