اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج کا کشمیریوں کو خراج تحسین

راولپنڈی، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج نے کشمیریوں کو انکے عزم اور دلیرانہ جدو جہد خراج تحسین پیش کیا۔

پاک فوج کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا کہ کشمیری عوام بہادری سے غیر انسانی لاک ڈاؤن کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے، مشعال ملک

آئی ایس پی آر نے کہا کہ کشمیر 1948 سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ایک طویل عرصے سے زیر التوا حل طلب مسئلہ ہے، مسئلہ کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق اور حق خود ارادیت کیلئے یو این قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔