اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آج عمران خان کیساتھ جورہا ہے، یہ مکافات عمل ہے، پرویز خٹک

نوشہرہ، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کیساتھ جورہا ہے، یہ مکافات عمل ہے۔

نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ اقتدار کے نشے میں رہ کر انتقامی کارروائیاں کرنیوالے عمران خان آج خود قید ہیں۔

ن لیگ کے امیدوار اختیار ولی جعلی ووٹ ڈالنے میں خود ماہر ہے، اختیار ولی جب الیکشن لڑرہے تھے تو 10 ہزار ووٹ جعلی ڈالے تھے۔

ترازو اورپتنگ والے ٹکے کا کام نہیں کرتے، بلاول بھٹو

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ میں ابھی بھی ثابت کر سکتا ہوں لیکن الیکشن کمیشن نے میری بات نہیں مانی تاہم اس دفعہ ہمارے پولنگ ایجنٹس الرٹ رہیں گے۔