اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان

راولپنڈی، عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف آج ایک اور مقدمے میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

9مئی کے واقعات سے متعلق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف آج اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

آج عمران خان کیساتھ جورہا ہے، یہ مکافات عمل ہے، پرویز خٹک

خیال رہے کہ اس سےقبل سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی جاچکی ہے۔