اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی نے میرے مخالف امیدوار کو ٹکٹ دینے کیلئے 3 کروڑ روپے وصول کیے، شیخ رشید

راولپنڈی، شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں آج بھی پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کے 3 کروڑ روپے دیکر ٹکٹ لینے کے موقف پر آج بھی قائم ہوں۔

اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے میرے مخالف امیدوار ٹکٹ دینے کیلئے 3 کروڑ روپے وصول کیے ہیں جسکے میرے پاس شواہد موجود ہیں۔

سیاسی جماعت کے امیدوار پر گولیاں برسا دی گئیں 

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے پی ٹی آئی کیخلاف کوئی پریس کانفرنس نہیں کی۔