اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

8 فروری کو عوام احسن اقبال کو بتا دیں گے کہ جبرو ظلم کا دور ختم ہو چکا ہے، دانیال عزیز

ظفروال، دانیال عزیز نے کہا کہ الیکشن جیتنے کیلئے احسن اقبال اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔

دانیال عزیز نے ظفروال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال ووٹرز پر جھوٹے پرچے کروا کر ڈرا دھمکا نہیں سکتا۔ احسن اقبال زبردستی اپنے بیٹے کو عوام پر تھوپنا چاہتا ہے، مہنگائی سے عوام ذلیل و خوار اور خودکشیوں پر مجبور ہے۔

احسن اقبال مہنگائی کنٹرول کرنے کی بجائے خود وزارت کے مزے لیکر لڈو کھیلتا رہا۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

دانیال عزیز نے کہا کہ نالائق ایک بار پھر عوام کو سبز باغ دکھا کر دھوکہ د ے رہا ہے، 8 فروری کو عوام احسن اقبال کو بتا دیں گے کہ جبرو ظلم کا دور ختم ہو چکا ہے ، دھاندلی روکنے کیلئے عوام خود اپنے پولنگ سٹیشن کی نگرانی کرے گی۔