اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حبا فواد کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے پر عدالت میں سماعت

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا نام نو فلائی لسٹ سے نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے حبا فواد کی درخواست پر سماعت کی۔

حبا فواد کیجانب سے وکیل قیصر امام ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے، استدعا کی کہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانا ہے نام نوفلائی لسٹ سے نکالا جائے۔

شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت 64 ملزمان اشتہاری قرار

عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت مارچ تک ملتوی کردی۔