اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز گل اور فرخ حبیب سمیت 64 ملزمان اشتہاری قرار

فیصل آباد، انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے 64 ملزمان کو اشتہاری قرار دیدیا۔ 64 ملزمان کی فہرست میں سابق معاون خصوصی شہباز گل اور سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب بھی شامل ہیں۔

اگر بچوں کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں تو آصف زرداری کو ووٹ دیں، آصفہ بھٹو

عدالت نے ملزمان کے اشتہارات انکے گھر، دفاتر اور اہم مقامات پر آوایزاں کرنے کا حکم دیدیا۔