اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اگر بچوں کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں تو آصف زرداری کو ووٹ دیں، آصفہ بھٹو

نواب شاہ، پیپلزپارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو کا قاضی احمد موڑ پر ریلی کے شرکا سے خطاب میں کہنا ہے کہ بچوں کو روزگار دلوانا چاہتے ہیں تو آصف زرداری کو ووٹ دیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو 3 سو یونٹ مفت بجلی ملے تو تیر کو ووٹ دیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ روزگار ملے تو تیر پر ٹھپہ لگائیں، آپ چاہتے کہ آپ کے بچوں کو تعلیم کے بہترین مواقع ملیں تو آپ سب لوگ پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں۔

بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج