اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔

اعتراض کنندہ نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جس میں یہ موقف اختیار کیا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ہیں جسکا انتخابی نشان تلوار ہے۔

بلاول بھٹو انتخابات میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ پر تیر کے نشان پر حصہ لے رہے ہیں۔

8 فروری کو عوام احسن اقبال کو بتا دیں گے کہ جبرو ظلم کا دور ختم ہو چکا ہے، دانیال عزیز

ایکٹ کے تحت کوئی شخص بیک وقت جماعتوں کا ممبر نہیں رہ سکتا، سندھ ہائیکورٹ نے قانون کا درست جائزہ نہیں لیا۔

استدعا کی گئی کہ سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بلاول بھٹو کو تیر کے نشان پرالیکشن لڑنے سے روکا جائے۔