اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سےموسم خوشگوار

کراچی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی میں نرسری، آئی آئی چندریگر روڈ، اولڈ سٹی ایریا، صدر اور ایم اے جناح روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی، اسکے علاوہ بلوچستان کے شہر زیارت میں ہلکی برفباری ریکارڈ کی گئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمال مشرقی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔