اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

ذرائع کے مطابق اخراجات میں پاکستان کرکٹ ٹیم، سپورٹ اسٹاف اور میچز کے انعقاد پر ہونے والے اخراجات بھی شامل ہیں۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ اور کھلاڑیوں کے معاوضوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

کراچی، مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سےموسم خوشگوار

سی او اور سی ایف او کو تفصیلی رپورٹ بنا کر بریکنگ دینے کا کہا گیا ہے، چیئرمین جلد بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں سے بریفنگ لیں گے جسکے بعد وہ مستقبل کا لائحہ عمل تیار کریں گے۔