اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیخ رشید پی ٹی آئی پر ٹکٹ بیچنے کے الزام پر ڈٹ گئے

راولپنڈی، اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد پی ٹی آئی پر ٹکٹ بیچنے کے الزام پر ڈٹ گئے۔

اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں 9 مئی کے حوالے سے قائم مقدمات کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی کیخلاف کوئی پریس کانفرنس نہیں کی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کے 3 کروڑ دیکر ٹکٹ لینے کے موقف پر آج بھی قائم ہوں، 3 کروڑ روپے لیکر ٹکٹ دیا گیا جسکے شواہد موجود ہیں، عمران خان سے جیل میں ملاقات نہیں ہوئی وہ دوسری جانب قید ہیں۔