اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب: اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

پنجاب کے شہر اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

صوبائی وزیر مائنز ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ سونے ذخائر کی مجموعی مالیت 28 لاکھ تولہ ہے، ایک محتاط اندازے کے مطابق اس سے 600 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوگا۔

صوبائی وزیر مائنز نے کہا ہے کہ جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے 127 نمونوں کا معائنہ کیا، نمونوں میں گولڈ کیساتھ زنک، چاندی، نکل، مینگنیز اور تانبے وغیرہ کی نشاندہی بھی ہوئی ہے۔

شیخ رشید پی ٹی آئی پر ٹکٹ بیچنے کے الزام پر ڈٹ گئے

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ پلیسٹر گولڈ کے ذخائر کی ریسرچ 75 مربع کلومیٹر تک کی گئی۔