اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

962,071FansLike
10,006FollowersFollow
575,600FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن کے روز ملک میں کہیں بھی انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔

پی ٹی اے کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے روز انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔

الیکشن کے روز صارفین کو انٹرنیٹ کی مکمل سہولت میسر ہوگی، حکومت کیجانب سے انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے کسی قسم کی ہدایات نہیں ملی ہیں۔

پنجاب: اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بہت زیادہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ 8 فروری کو الیکشن کے روز انرنیٹ بند رہے گا جسکے بعد سندھ ہائیکورٹ نے بھی احکامات جاری کیے تھے کہ الیکشن کے روز ملک بھر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بلاتعطل فراہم کی جائے۔