اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ

کراچی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی ہوگیا۔

نجی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر بس اڈے کے قریب ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے کہ ایک شہری نے مزاحمت کی جس پر اسے گولی مار دی گئی۔

خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری پر فائرنگ کی گئی، زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔