اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان میں پولنگ سٹیشن پر راکٹ فائر

کوئٹہ، بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پولنگ سٹیشن پر راکٹ فائر کردیا گیا۔

راکٹ کوہلو کے دور دراز علاقے سفید میں پہاڑوں سے فائر کیا گیا، راکٹ پولنگ اسٹیشن سے 100 گز دور گرا۔

لیویز ذرائع کا کہنا تھا کہ راکٹ گرنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ