اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں، محسن نقوی

لاہور، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ انشاءاللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن و امان کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے اضافی نفری تعینات کی گئی ہےاور تمام پولنگ اسٹیشن پر کیمرے لگا دیے گئے ہیں ،ووٹ ڈالنا لوگوں کو حق ہے۔

نیٹ اور فون بند ہونا تشویشاک ہے، ووٹرز پریشان ہیں، فاروق ستار

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ الحمد اللہ الیکشن کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل ہیں، شہریوں کو مکمل تحفظ دیں گے۔