اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

انشاءاللہ دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا، جہانگیر ترین

لودھراں، استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے نکلے ہوئے ہیں، میں دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے تمام امیدوار کامیاب ہونگے، لودھراں میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ووٹ بڑی طاقت ہے تمام لوگ ووٹ کاسٹ کریں ضائع مت کریں، پاکستان کیلئے اگلے پانچ سال انتہائی اہم ہیں۔

ووٹ لوگوں کا حق ہے، ڈرنے کی ضرورت نہیں، محسن نقوی

سربراہ آئی پی پی نے کہا کہ موبائل فون سروس کی معطلی پر حیران ہوں ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔