اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلاول بھٹو کا فون سروس بحال کرنے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرن کا مطالبہ کیا ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ موبائل فون سے لینڈ لائن پر بھی کال نہیں کی جاسکتی، صرف وی پی این کام کر رہے ہیں۔

انشاءاللہ دونوں حلقوں سے کامیاب ہوں گا، جہانگیر ترین

بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کو کہا ہے موبائل فون بندش پر الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کریں۔