اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے 119 : مریم نوازکے حلقے میں کون آگے اور کون پیچھے ؟جانیے

لاہور ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے حلقہ این اے 119 سے نتائج موصول ہونے کاسلسلہ جاری ہے ۔

این اے 119 لاہور سے ن لیگ کے امیدوار مریم نواز 736 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 308 ووٹ لیکر پیچھے ہیں ۔

خیال رہے کہ اوپر دیئے گئے تمام نتائج غیرحتمی و غیر سرکاری ہیں۔