اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

آصف زرداری کے حلقے کا پہلا غیر حتمی وسرکاری نتیجہ سامنے آگیا

این اے 207 شہید بے نظیر آباد سے غیر حتمی وغیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق صدرآصف زرداری 417 ووٹوں کیساتھ آگئے ہیں ۔

غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 207 شہداد پور سے پیپلزپارٹی کے آصف علی زرداری 417 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 80 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر ہیں۔