اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حمزہ شہباز این اے 118 سے کامیاب

عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز این اے 118 سے کامیاب ہوگئے۔

عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کاسلسلہ جاری ہے جس میں لاہور کے حلقہ این اے 118 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔

Election 2024 Results Punjab Assembly

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 118 لاہور 2 سے مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کا میاب ہوگئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار حمزہ ملک دوسرے نمبر پر ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق حمزہ شہباز نے 105960 ووٹ لیے اور عالیہ حمزہ ملک کو 100803 ووٹ ملے۔