اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این ا ے 53: چوہدری نثار کو (ن) لیگی امیدوار نے شکست دیدی

راولپنڈی کے حلقہ این ا ے 53 سے سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چوہدری نثار علی خان کو مسلم لیگ (ن) کے ہی امیدوار راجا قمر الاسلام نے شکست دیدی۔

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق راجا قمر الاسلام 72 ہزار 6ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ چوہدری نثار علی خان 44 ہزار 72 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔

این اے 71 کے غیر سرکاری نتائج، (ن) لیگ کے خواجہ آصف کامیاب