اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عطا تارڑ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو شکست دیدی

لاہور، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے عطا تارڑ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو کو شکست دیدی۔

حلقہ 127 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے عطا تارڑ 98 ہزار 210 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں۔

این اے 65 : نصیر عباس سدھو فاتح قرار

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ظہیر عباس 82 ہزار 230 اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو 5 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔