اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے 248 :ایم کیو ایم کے امیدوار کامیاب

کراچی ، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 248 کراچی سنٹرل 2 سے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کامیاب ہوگئے۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 248 کراچی کے 362 پولنگ اسٹیشن کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔

عطا تارڑ نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو شکست دیدی

خالد مقبول صدیقی 71 ہزار 536 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ انکے مقابل آزا د امیدوار سلان خان 58 ہزار 246 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔