اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

این اے 87 : ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 87 خوشاب کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔

احمد صہیب نے استعفے میں لکھا کہ پچھلے 2 تین دن میرے لیے ڈراؤانے خوب کی طرح تھے۔

احمد صہیب نے مزید کہا کہ تفصیل میں نہیں جانا چاہتا ، دوسری جانب حلقہ این اے 87 خوشاب کے تمام 345 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شاکر بشیر اعوان 117773 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے ۔

ن لیگ کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچا، محمد زبیر

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عمر اسلم 108308 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔