اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی نشست جیت لی

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سندھ اسمبلی نشست جیت لی۔

سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 129 کراچی سینٹرل کے مکمل 147 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمان 26926 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے۔

ن لیگ کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچا، محمد زبیر

ایم کیو ایم پاکستان کے معاذ مقدم 20608 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

خیال رہے کہ حافظ نعیم الرحمان قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے بھی الیکشن لڑاتا ہم کامیاب نہیں سکے۔