اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے سستا ہوا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 28 پیسے کا ہے ، یاد رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 8 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 34 پیسے بند ہوا تھا۔

این اے 87 : ریٹرننگ آفیسر عہدے سے مستعفی