اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوہلی انگلینڈ کیخلاف سیریز کے باقی ٹیسٹ میچز کھیلیں گے یا نہیں؟

بھارتی بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی 3 ٹیسٹ میچز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

خبروں کے مطابق ویرات کوہلی کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے کیونکہ وہ ذاتی مصروفیات کے باعث بقیہ سیریز کے لیے بھی دستیاب نہیں ہو گے۔

سیکرٹری بی سی سی آئی جے شاہ نے کہا کہ بورڈ ویرات کوہلی کے فیصلے کا احترام کرتا ہے جبکہ رویندرا جڈیجا اور کے ایل راہول کی شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی کامیابی، لندن منصوبہ ناکام : عمران خان

پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 15 فروری، چوتھا 23 فروری اور پانچواں 7 مارچ سے شروع ہو گا۔