اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

حلقہ این اے 64 : قیصرہ الٰہی نے ووٹ کی دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حمایت یافتہ امیدوار قیصرہ الٰہی نے گجرات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 میں ووٹ کی دوبارہ گنتی کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی۔

چوہدری پرویز الٰہی نے گجرات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 32 میں ووٹ کی دوبارہ گنتی کی درخواست جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن نے 15 فروری کو آر او کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

یاد رے کہ گجرات کے حلقہ این اے 64 سے مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی اہلیہ آزاد امیدوار قیصرہ الٰہی کے مقابلے میں 105,205 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

سانحہ 9 مئی کیسز: بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور

قیصرہ الٰہی 80 ہزار سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ہوئیں۔

پی پی 32 میں چوہدری سالک حسین 55615 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے 44713 ووٹ حاصل کیے۔