اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

کوئٹہ، بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

”کمزور اتحادی“ سے بہتر ”طاقتور اپوزیشن “ ہے، رفقا کا بلاول کو مشورہ

نجی نیوز چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہسپتال منتقلی کے بعد لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کیا جائے گا۔