اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نو منتخب قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس کس تاریخ کو ہوگا؟

اسلام آباد، عام انتخابات کے بعد بننے والی نئی قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 29 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔ افتتاحی اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے، افتتاحی اجلاس کی صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کریں گے اور ارکان سے حلف لیں گے۔

بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

الیکشن کے بعد 14 روز کے اندر نو منتخب ارکان کے نوٹیفکیشن ہوگا۔

ارکان کے نوٹیفکیشن کے بعد 60 خواتین اور 10 اقلیتی نشستیں ملیں گی جبکہ آزاد ارکان کو 3 روز کے اندر کسی پارٹی میں شمولیت کا وقت ملے گا۔