اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جہانگیر ترین سیاست سے دستبردار

اسلام آباد، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے پارٹی سے استعفے کے بعد سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں ان لوگوں کا بے حد مشکور ہوں کہ جنہوں نے مجھے ووٹ دیے اور سیاسی مخالفین کو جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، میں پاکستانی عوام کی مرضی کا بے حد احترام کرتا ہوں، اسی لیے میں اپنی پارٹی استحکام پاکستان اور سیاست کو چھوڑنے فیصلہ کیا ہے۔

جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ میں اپنی پارٹی کے تمام عہدیدارین، ارکان و حماتیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں، اللہ کے فضل و کرم سے میں اپنی ذاتی حیثیت کے مطابق اپنے ملک و قوم کی خدمت کرتا رہوں گا۔

ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش