اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ٹی 20 کرکٹ، گلین میکسویل نے روہت شرما کا ریکارڈ برابر کردیا

کینبرا، آسٹریلین آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بھارتی کرکٹر روہت شرما کا 5 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔

آسٹریلوی آل راؤنڈر نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں 55 گیندوں پر ناقابل شکست 120 رنز بنائے جسکے ساتھ انہوں نے روہت شرما کا 5 سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔

فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 34 رنز سے شکست دیدی ہے۔

آسٹریلیا نے پہلے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم مخالف ٹیم 9 وکٹوں پر محض 209 رنز ہی بنا سکی۔