اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کو تجویز دوں گا کہ ملک میں احتجاج کی کال دے دیں، شیر افضل مروت

پشاور، پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عمران خان سے آج میری ملاقات متوقع ہے، انہیں تجویز دوں گا کہ ملک میں احتجاج کی کال دیں۔

نجی چینل کے مطابق شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں کبھی اتنی بڑی دھاندلی نہیں ہوئی، اگر اسی طرح ووٹ چوری ہونگے تو کون الیکشن لڑے گا۔

ٹی 20 کرکٹ، گلین میکسویل نے روہت شرما کا ریکارڈ برابر کردیا

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور محمود خان نے دھوکا دیا اور رسوا ہوئے، پیپلزپارٹی بھی ہم سے مسلسل رابطہ کررہی ہے، عمران خان سے ہی مشاورت کرکے کوئی حتمی فیصلہ کریں گے، حکومت میں آنے کے بعد کسی کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں کریں گے۔