اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پوسٹل ووٹ کھلنے پر این اے 251 کا نتیجہ تبدیل

پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد ژوب کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کا نتیجہ تبدیل کردیا گیا۔

این اے 251 کا نتیجہ تبدیل ہونے کے بعد جے یو آئی (ف) کے مولانا سمیع االلہ کامیاب ہوگئے، دوسری طرف پشتونخواہ نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشحال خان پہلے سے دوسرے نمبر پر آگئے۔

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات زیادہ ہیں، فیصل واوڈا

نتائج کیخلاف پشتونخواہ کے کارکنوں نے احتجاج کیا اسی دوران کوئٹہ اور ڈی آئی خان قومی شاہراہ بند کر دی گئی۔