اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ہمارے لوگوں کو 25 ، 25 کروڑ کی آفر کی جارہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی، پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگوں کو 25 ، 25 کروڑ کی آفر کی جارہی ہے، پی ٹی آئی پاکستان میں 180 سیٹیں جیت چکی ہے۔

بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لوگوں کو 25 ، 25 کروڑ کی آفر کی جارہی ہے، ہمیں اللہ نے کامیاب کیا، بلوچستان کی 16 میں سے 4 سیٹیں بھی ہم جیتے ہوئے ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کرے، ہمارا یہی مطالبہ ہے کہ جسکے پاس جو مینڈیٹ ہے اسے دیا جائے، بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بہت جلد انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے، جمعرات تک وزیراعظم کیلئے نام کا اعلان کریں گے۔