اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کل کو وزیراعظم کا امیدوار بھی 9 مئی کا منصوبہ ساز ہو؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد، پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی پر سوال اٹھا دیا۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کیا 9 مئی میں ملوث کرداروں کو ایسے نوازا جائے گا، علی امین گنڈا پور کی بطور وزیراعلیٰ کے پی کے اور میاں اسلم اقبال کی بطور وزیر اعلیٰ پنجاب نامزدگیوں پر حیران ہوں۔

ہمارے لوگوں کو 25 ، 25 کروڑ کی آفر کی جارہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کل کو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم کا امیدوار بھی 9 مئی کا منصوبہ ساز ہو؟ ہمیں تو یہی کہا گیا کہ ایسے عناصر سے سختی سے نمٹیں گے۔