اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

محسن نقوی کا کرکٹ میوزم کی حالت دیکھ کر اظہار برہمی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دوران میوزم کی حالت زار دیکھ کر ناراضی کا اظہار کیا۔

محسن نقوی نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے اور ترئین و آرائش کا معائنہ کیا، چیئرمین پی سی بی نے میوزم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میوزم کی حالت زار دیکھ کر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹرافیاں و انعامات قومی اثاثہ ہیں انہیں اس حالت میں یہاں رکھنا مناسب نہیں، میوزم کو فوری اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے۔

سپریم کورٹ نے توہین مذہب کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی

محسن نقوی نے کرکٹ کے میوزم کو بہتر کرنے اور اسے متبادل جگہ پر شفٹ کرنے کا پلان بھی طلب کرلیا۔