اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی سی سی بیٹنگ رینکنگ جاری، بابراعظم کی کونسی پوزیشن؟

دبئی، آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار جبکہ بھارتی بلے باز ویرات کوہلی فل حال تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل کی دوسری اور ویرات کوہلی کی تیسری پوزیشن ہے، بولنگ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے کیشو مہاراج پہلے نمبر پر ہیں۔

آسٹریلیا کے جوش ہیزل وڈ کی دوسری جبکہ ایڈم زمپا کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

محسن نقوی کا کرکٹ میوزم کی حالت دیکھ کر اظہار برہمی

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 1 درجے تنزلی کے بعد 8 ویں پوزیشن پر چلے گئے، بتایا گیا کہ ٹی 20 بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔