اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ، 1شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی

کینساس، امریکی ریاست میزوری کے کینساس سٹی میں مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ سے 1 شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سپر باول کی جیت کے جشن میں نکالی گئی ریلی پر ہوئی، فائرنگ کے بعد شرکا میں خوف و ہراس پھیل گیا، شرکا نے زمین پر لیٹ کر جانیں بچائیں۔

نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائرنگ کے بعد پولیس نے 2 افراد کو حراست میں لے لیا، پولیس ان افراد سے تفتیش کر رہی ہے، ابھی اتک اصل ملزمان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔